وزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردی PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefFunds TiderForce Registration DateExtended pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نے نوجوانوں خصوصاً صحت کے شعبے سے وابستہ نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ٹائیگر فورس کے لئے اپنااندراج کرائیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ملک کواس مشکل گھڑی میں مزیدرضاکاروں، ڈاکٹروں اورطبی عملے کی ضرورت ہے جو اس وباء کے خلاف لڑے۔عمران خان نے کورونا ریلیف
ٹائیگرفورس کاحصہ بننے کے لئے دلچسپی کااظہارکرنے پر نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ اب تک فورس کیلئے آٹھ لاکھ پچاس ہزار نوجوانوں نے اپنا نام درج کرایا ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ پوری قوم کواس وباء کاسامنا ہے اس لئے حکومت رضاکاروں کی تعداد میں اضافے کی خواہاں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: لاہور ،پولیس نے دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیالاہور: لاہور ،پولیس نے دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیا Read News Lahore Police Arrested GOPunjabPK OfficialDPRPP
مزید پڑھ »
غزہ ۔۔حماس نے یحییٰ النسوار کی قیدیوں سے متعلق پیشکش کی حمایت کردیغزہ ۔۔حماس نے یحییٰ النسوار کی قیدیوں سے متعلق پیشکش کی حمایت کردی Read News ghaza hammas offer prisoners supported
مزید پڑھ »
منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ نے شادی کرلیپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار و اداکارہ منظر صبہائی اور اداکارہ ثمینہ احمد 4 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویریں اور شادی کے حوالے سے
مزید پڑھ »
ڈریپ نے وینٹی لیٹر کے لیے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ کیا: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈریپ نے وینٹی لیٹرز کی تیاری کے لیے برطانوی معیار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے ارکان کو زوم ویڈیو ایپ استعمال کرنے سے روک دیا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئیامریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئی US CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »