بیرونِ ملک سے کراچی آنے والوں کی سخت مانیٹرنگ اور اسکریننگ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ائیرپورٹ حکام کو ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک اسپتال کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں 2 دن کے لیے اسکول بند کردیے ہیں جب کہ کمشنر آفس میں کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا ہے، ماسک کی کمی پورا کرنے کے لیے ویئر ہاؤسز سے رابطہ کریں گے اور ماسک کی اصل قیمت پر فروخت کو یقینی بنائیں گے جب کہ مہنگا ماسک بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق ایک بھی میٹنگ میں نہیں بلایا، وفاقی حکومت پارٹی بنیادوں پر نہیں بلکہ قومی معاملہ سمجھ کر سوچے تاہم اگر وفاقی حکومت کو کوئی مدد درکار ہے تو ہم مدد کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا آج اور کل سکول بند رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »
میراسندھ کے عوام کو پیغام ہے گھبرانے اور پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ،آپ کی حکومت آپ کا پوراپوراخیال رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میراسندھ کے عوام کو
مزید پڑھ »
کراچی سمیت سندھ کے اسکول آج اور کل بند رکھنے کا اعلانکراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سندھ کے تمام اسکولز میں تدریسی عمل معطل رہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھ »