کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میراسندھ کے عوام کو
پیغام ہے گھبرانے اور پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ،آپ کی حکومت آپ کا پوراپوراخیال رکھے گی آپ رضاکارانہ طور پر تعاون کریں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کرونا وائرس سے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا،وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کرونا وائرس کے 2 کیس سامنے آنے پر پریشانی ہوئی اس لئے اچانک اجلاس بلانا پڑا۔
سیکرٹری صحت سندھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کل 2کیسز آنے کے بعد ان کے فیملی ممبرز کو چیک کیاگیا ،2 فیملی ممبرز میں کرونا وائرس کی علامات نظرنہیں آئے ،سیکرٹری صحت نے کہا کہ جن 28 لوگوں نے کرونا وائرس کے مریضوں کیساتھ سفر کیا ان کے ساتھ رابطہ ہو گیا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل سے ادا کی گئی رقم کا چیک واپس مانگ لیا کیونکہ ۔۔کھلاڑی کیلئے ایک اور پریشان کن خبر
وزیراعلیٰ سندھ نے ان 28 افراد کی بھی سکریننگ کرنے کافیصلہ کیا،وزیراعلیٰ سندھ نے ایران سے آنے والے 1500 افراد کی سکریننگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام افراد کی تفصیلات ،موبائل نمبر ،ایڈریسز کوریکارڈکا حصہ بنایا جائے ۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اگران کو ہسپتال میں آئسولیشن میں نہیں رکھا توان کو گھروں میں کورانٹین میں رکھیں،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے متعلقہ ڈاکٹرز کو ویڈیو پیغام جاری کرنے کی ہدایت کردی۔مرادعلی شاہ نے کہا کہ میراسندھ کے عوام کو پیغام ہے گھبرانے اور پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ،آپ کی حکومت آپ کا پوراپوراخیال رکھے گی آپ رضاکارانہ طور پر تعاون کریں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خانبجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ElectricityBills FederalCabinet Meeting Dr_FirdousPTI CoronaVirusOutbreak
مزید پڑھ »
’سب سے بڑا ذخیرہ سندھ میں ہونے کے باوجود صوبے کے عوام پانی کو ترس رہے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
روزانہ دودھ سےبنی مصنوعات کا استعمال فالج کے خطرے کو دور رکھتا ہے: تحقیقروزانہ دودھ سےبنی مصنوعات کا استعمال فالج کے خطرے کو دور رکھتا ہے: تحقیق Research MilkProducts Paralysis DairyProducts Survey Europe Health Food UniofOxford
مزید پڑھ »
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیالندن: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میچ وننگ اننگز کھیلنے والے بین اسٹوکس کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازا گیا۔بین اسٹوکس کو بکنگھم پ
مزید پڑھ »
کاٹن کی بحالی سےکسان اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو فائدہ پہنچےگا، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کاٹن کی بحالی سےکسان اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو فائدہ پہنچےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں کپاس کی بحالی کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کپا
مزید پڑھ »
’میری کردار کشی کے لیے بلاگرز کو استعمال کیا گیا‘کراچی: نوجوان اداکار اور گلوکار محسن عباس نے کہا ہے کہ میری کردار کشی کے لیے بلاگرز کو استعمال کیا گیا اور انہیں اس کے عوض پیسے دیے گئے۔اے آر وائی کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں گفتگو کرتے ہوئے محسن عباس کا کہنا تھا کہ ’سابقہ اہلیہ کو رقوم بھیجنےکے لی
مزید پڑھ »