’سب سے بڑا ذخیرہ سندھ میں ہونے کے باوجود صوبے کے عوام پانی کو ترس رہے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

’سب سے بڑا ذخیرہ سندھ میں ہونے کے باوجود صوبے کے عوام پانی کو ترس رہے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

ہمارے ملک میں فصل کاشت کرنے کا کوئی نظام نہیں ہے، ایسی فصلیں لگائی جانی چاہئیں جو پانی کم پیتی ہوں، چیف جسٹس WaterResource SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ 2018 سے یہ کیس چل رہا ہے ہم تو کیس نمٹانے لگے ہیں — فائل فوٹو: سپریم کورٹ ویب سائٹ

سماعت کے آغاز میں جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ لا اینڈ جسٹس کمیشن نے حکومت کو سفارشات بھیجی تھیں اس کا کیا بنا؟ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کینجھر جھیل پاکستان کی سب سے بڑی جھیل ہے جو سندھ میں ہے اور سارے جہاں کا گندا پانی کینجھر جھیل میں جا رہا ہے جبکہ سب سے بڑا ذخیرہ سندھ میں ہونے کے باوجود سندھ والے پانی کو ترس رہے ہیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ سیمنٹ، ٹیکسٹائل، چمڑے سمیت دیگر صنعتوں کے لیے ٹیرف متعارف کروانا تھا، اگر صنعت کو پانی مفت مل رہا ہے تو وہ پانی کی قدر نہیں کریں گے، یہ وہی بات ہو جائے گی کہ 'مال مفت دل بے رحم'۔ کمیشن کے نمائندے کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ٹی او آرز بنا لیے ہیں اور جو رقم ہم نے تجویز کی ہے وہ امریکا کے مقابلے میں کم ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ واٹر سپوزیم کی سفارشات پر کس حد تک عملدرآمد ہوا ہے جس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب نے بتایا کہ پنجاب نے اپنی عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سب سے بڑا گیس کا ذخیرہسعودی عرب میں سب سے بڑا گیس کا ذخیرہریاض: سعودی عرب میں سب سے بڑے گیس ذخیرے کا جلد افتتاح کردیا جائے گا جس کے بعد سعودی عرب
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزکرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس دنیا کے لیے بڑا خطرہ بن گیا، اموات 2619 ہو گئیںکرونا وائرس دنیا کے لیے بڑا خطرہ بن گیا، اموات 2619 ہو گئیںبیجنگ: نہایت مہلک کرونا وائرس دنیا کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے، وائرس سے اموات کی تعداد 2619 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق چین سے جنم لینے والے کرونا وائرس سے گزشتہ ایک دن کے دوران متاثرہ 150 مریض ہلاک ہو گئے ہیں، چین، جاپان، تائیوان، ایران، اٹلی، فلپائن سمی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںپی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شروع ہوتے ہی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی دوڑ کا بھی آغاز ہو گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کردیوزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی عہدے سے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:50:23