بجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ElectricityBills FederalCabinet Meeting Dr_FirdousPTI CoronaVirusOutbreak
اطلاعات ونشریات کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے منگل کے روز اسلام آباد میں صحافیوں کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے فرق کے باعث عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ کو بتایاگیا کہ سابقہ حکومت کے فیصلوں کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم نے وزارت توانائی کو ایک جامع نظام وضع کرنے کی ہدایت کی تاکہ نیلم جہلم سرچارج یا گردشی قرضے کے باعث قیمتوں میں اضافے کا...
وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کو بجلی کی فراہمی، گھریلو اور تجارتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں اور انہیں نیچے لانے کیلئے قلیل اور طویل مدت کے اہداف کے حوالے سے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان بجلی بلوں کا تنازع شد ت اختیار کر گیالاہور: ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان بجلی بلوں کا تنازع شد ت اختیار کر گیا ہے، اپٹما نے پنجاب سمیت ملک بھر کی ملیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برآمدی ٹیکسٹائل کی صنعت کو بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا 300یونٹس تک بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ریلیف کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں عوام کی مشکلات کا
مزید پڑھ »
زلمی کے کھلاڑیوں سے تلخی کا معاملہ، سرفراز احمد کا کرارا جوابکراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے وہاب ریاض کے ساتھ ہونے والی تلخی پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں اتنا تو ہوتا ہے، فیلڈ میں دوستی یاری تو نہیں ہوتی۔کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جب صحافی نے پوچھا کہ گ
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا، افغان امن معاہدے پر 29 فروری کو دوحہ میں دستخط ہوں
مزید پڑھ »
برطانوی فضائی کمپنی کے مالک کا مسلمانوں کے خلاف بغض کھل کر سامنے آگیالندن: برطانوی فضائی کمپنی کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمانوں کے خلاف کھل کر اپنا بغض ظاہر کردیا۔لندن اور ڈبلن سے آپریٹ ہونے والی فضائی کمپنی رائن ایئر کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمان مردوں کے لیے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے مطالبہ کیا کہ ہوا
مزید پڑھ »