کراچی سمیت سندھ کے اسکول آج اور کل بند رکھنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سمیت سندھ کے اسکول آج اور کل بند رکھنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کراچی سمیت سندھ کے اسکول بند رکھنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi coronaviruspakistan

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سندھ کے تمام اسکولز میں تدریسی عمل معطل رہے گا۔ وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی خبر کی وجہ سے والدین بہت پریشان تھے، پریشانی کو مددنظر رکھتے ہوئے دو روز تک تعلیمی اداروں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15مارچ تک بند رکھے جائیں گے جس کا مقصد کرونا وائرس سے حفاظتی اقدام اور بچوں کا تحفظ ہے۔محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان بھر کے تمام مدارس بھی بندرہیں گے، تعلیمی بورڈز تعطیلات کے دوران امتحانات نہیں لیں گے، تعطیلات کے باعث پرچے...

یاد رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے شکار ہونے والے دو افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں، کراچی میں رپورٹ ہونے والے کرونا وائرس کے شخص کی شناخت یحییٰ جعفری کے نام سے ہوئی ہے جو زیارت کر کے چند روز قبل ایران سے کراچی پہنچا تھا۔ دوسرے شخص کا تعلق قبائلی علاقے سے ہے اور وہ بھی ایک ہفتے قبل ایران سے لاہور پہنچا تھا، متاثرہ شخص میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خون کے نمونے لے کر قومی ادارہ صحت بھیجے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درجبھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درجبھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج ProPakistanSlogans Karnataka GovtSchool SchoolWall India PMOIndia narendramodi AmitShah amnesty ForeignOfficePk pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غورملک بھر کے ایئرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غوراسلام آباد: بجلی بلوں میں اضافے کے باعث سول ایوی ایشن انتظامیہ نے ملک بھر کے ائیرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی بلوں میں مسلسل اضافے سے ملک بھر میں موجود ائیرپورٹس بھی متاثر ہوئے ہیں، اس ضمن میں ڈائریکٹر ائی
مزید پڑھ »

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
مزید پڑھ »

منشاءپاشا سے ان کے پیروں کی تصاویرمانگنا بند کریںمنشاءپاشا سے ان کے پیروں کی تصاویرمانگنا بند کریںشوبز سیلیبرٹیزکے مداح ان کی پسند ناپسند یا ذاتی زندگی کے حوالے سے معلومات رکھنا پسند کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کی جانب سے کچھ ایسا بھی کہہ دیا جاتا ہے جو ان ستاروں کیلئے کوفت کا باعث بن جاتا ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

اظہار رائے کی آزادی اور میڈیا کے پیشہ ورانہ اخلاقی قواعد و ضوابطاظہار رائے کی آزادی اور میڈیا کے پیشہ ورانہ اخلاقی قواعد و ضوابطعمومی طور پر میڈیا اداروں کے لیے ایک جملہ استعمال کیا جاتا ہے کہ ہم آزادی اظہار کے داعی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 22:46:56