شوبز سیلیبرٹیزکے مداح ان کی پسند ناپسند یا ذاتی زندگی کے حوالے سے معلومات رکھنا پسند کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کی جانب سے کچھ ایسا بھی کہہ دیا جاتا ہے جو ان ستاروں کیلئے کوفت کا باعث بن جاتا ہے۔ SamaaTV
Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 1 hour agoشوبز سیلیبرٹیزکے مداح ان کی پسند ناپسند یا ذاتی زندگی کے حوالے سے معلومات رکھنا پسند کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کی جانب سے کچھ ایسا بھی
کہہ دیا جاتا ہے جو ان ستاروں کیلئے کوفت کا باعث بن جاتا ہے۔اپنی ٹویٹ میں منشاء نے لکھا ’’ سب سے حیرت انگیز اورعجیب درخواست ہوتی ہے جب لوگ آپ سے آپ کے پیروں کی تصویراپ لوڈ کرنے کو کہیں‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود
مزید پڑھ »
چین کی پاکستان ریلوے سے مکمل تعاون کی یقین دہانیکراچی: وزیرریلوے شیخ رشید سے پاکستان میں تعینات چینی سفیریاؤ ژنگ نے ملاقات کی، چین میں کرونا وائرس سے ہونی والی ہلاکتوں پر شیخ رشید نے افسوس کا اظہار کیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم مشکل کی گھڑی میں چین ک
مزید پڑھ »
'مودی کا انتہا پسند متعصبانہ نظریہ عمران خان کی امن کی سوچ سے شکست کھا چکا'
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی، گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمدکراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے، ناظم آباد سے مبینہ طور پر 12 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی فاطمہ کی لاش برا
مزید پڑھ »