کراچی، گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کراچی، گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے، ناظم آباد سے مبینہ طور پر 12 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی فاطمہ کی لاش برآمد کرلی گئی اس سے قبل والدین کی جانب سے بچی کے اغوا کا مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں درج کرایا تھا۔ مقدمے میں والدین کا کہنا تھا کہ 9 ماہ کی فاطمہ کو 2 خواتین نے گھر میں گھس کر اغوا کیا، جس وقت فاطمہ کا اغوا ہوا والدہ دوسرے بچے کو نہلا رہی تھیں، اہل علاقہ نے بھی 2 خواتین کو بچی ساتھ لے جاتے دیکھا ہے۔ادھر ناظم آباد نیاز منزل سے مبینہ طور پر 12 سال کی لڑکی کو اغوا کرلیا گیا، 12 سال کی صبا کی عدم بازیابی پر ورثا نے تیموریہ تھانے کے باہر احتجاج کیا۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صبا صبح ناشتہ لینے نکلی تھی جس کے بعد سے لاپتا ہے، ہمیں اقبال نامی شخص پر شبہ ہے اس نے لڑکی کو اغوا کیا ہے، پولیس نے ملزم کو پکڑ کر چھوڑ دیا اور مقدمہ بھی درج نہیں کیا جارہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش اور تحقیق میں لڑکی کے اغوا کے شواہد نہیں ملے، ایک ہی برادری کے 2 خاندانوں میں جھگڑا چل رہا ہے، دونوں ایک دوسرے پر کچھ نہ کچھ الزامات لگاتے رہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام
مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا
مزید پڑھ »

زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئیزیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئیجھنگ: پنجاب کے ضلع جھنگ میں زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق موضع سدھانہ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔متاثرہ لڑکی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزکرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھ »

بلاول کے بیان پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت کا زرداری سے احتجاج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس :اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرتجسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس :اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرتحکومت نےایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقرر کرنے کی درخواست دے دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 07:00:57