وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کتاب میں مسلمانوں کےعروج اورزوال کی وجوہات کی داستان درج ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ٹوئٹر پر نوجوانوں کو فراس الخطیب پڑھنے کی تجویزدی اورکہا یہ مسلمانوں کی تاریخ سے متعلق زبردست کتاب ہے، کتاب میں مسلمانوں کےعروج اورزوال کی وجوہات کی داستان درج ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا بندشوں کےموسم میں ہمارے نوجوانوں کےمطالعےکے لیے ایک لاجواب انتخاب۔ یہ کتاب ان تاریخی عوامل کا نہایت خوبصورت مگر مختصر مجموعہ ہے جنہوں نے تمدنِ اسلامی کو اپنے دور کی عظیم ترین تہذیب کی شکل دی اوران عوامل سےپردہ اٹھاتی ہے جو اس کے زوال کی وجہ بنے۔ A great read for our youth during lockdown days. An excellent brief history of the driving force that made Islamic civilisation the greatest of its time and then the factors behind its decline.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردواوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوتوا کا راج اور 21ویں صدی کی نازی تنظیم ابھر رہی ہے: وزیر اطلاعاتبھارت میں ہندوتوا کا راج اور 21ویں صدی کی نازی تنظیم ابھر رہی ہے: وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

مزدوروں کی معیار زندگی میں بہتری کیلئے پرعزم ہیں،وزیر اعظممزدوروں کی معیار زندگی میں بہتری کیلئے پرعزم ہیں،وزیر اعظمعمران خان نے اپنے پیغام میں مزدوں کے حوالے سے کیا کہا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates LabourDay PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیر اعظم کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقینوزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقین
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت، خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت، خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع - BBC Urduپنجاب اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے 447 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت کے باوجود خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:14:47