وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترک صدر کے اعزاز میں عشائیہ، ترک صدر پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan ErdoganInPakistan PakistanTurkeyFriendship Dinner
گئے۔ترک صدر نے پاکستان سے والہہانہ محبت کا اظہار کیا تو مسئلہ کشمیر پر بھی پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ دورے کے دوران 13 مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے۔ترک کابینہ کے ارکان اور سرمایہ کاروں کا بڑا وفد بھی پاکستان کے دورے میں شامل تھا۔ دنوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ اور سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ترک صدر طیب اردوان اور خاتون اول ایک بڑے وفد کے ہمراہ 13 فروری جمعرات کی سہ پہر پاکستان پہنچے تو وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم...
گیا۔ 14 فروری کو ترک صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ترک صدر نے نماز جمعہ ایوان صدر میں ادا کی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کیا۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جبکہ دونوں سربراہان نے پاکستان ترکی اعلی سطح سٹریٹیجک تعاون کونسل کی مشترکہ صدارت کی۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ دورے کے آخر میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترک صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاوس میں عشائیہ دیا گیا جس کے بعد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »
ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »