وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر

توانائی عمر ایوب کے قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی سے متعلق بیان کا دفاع کرنے سے انکار کردیا۔ علی محمد خان نے کہا سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر تہذیب کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، سیاسی لیڈروں کی ہمیشہ عزت کی اور ایسا ہی رویہ چا ہتے ہیں۔ گزشتہ30،35سال قومی خزانے کو لوٹا گیا ہم سے15ماہ کاحساب لے سکتے ہیں، نیب کی جانب سے کسی کیس کو منطقی انجام تک نہ پہنچنا

الگ بحث ہے، تاہم نیب اورحکومت کے گٹھ جوڑ کے دعوئوں کو مستردکرتا ہوں۔نیب سے متعلق اپوزیشن کو اعتراض ہے تو سپریم کورٹ چلے جائیں، چینی آٹے بحران پر عمران خان واضح کہہ چکے ہیں ذمہ داروں کو سزائیں ملیں گی۔واضح رہے 3روز قبل قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران عمر ایوب نے پیپلزپارٹی کی کرپشن پر بات کرتے ہوئے کہا تھا ایک صدر ہوتے تھے جو مسٹر ٹین پرسنٹ مشہور تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاوزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مزید پڑھ »

ترک صدر کے دورہ پاکستان نے تعلقات خرابی کا تاثر غلط ثابت کر دیا، وزیر خارجہترک صدر کے دورہ پاکستان نے تعلقات خرابی کا تاثر غلط ثابت کر دیا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف پیش کیا اور اسے ترکی کا مسئلہ قرار دیا جبکہ فیٹف معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا، ان کی تقریر کو پورے ایوان نے سراہا۔ انہوں نے پاکستان سے تعلقات کو تاریخی قرار دیا۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنسوزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنسوزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan ErdoganInPakistan PakTurkFriendship JointPressConference OccupiedKashmir FATF
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:32:00