وزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

لاہور: میزبان 'دنیا کامران خان کیساتھ' نے کہا ہے میڈیا رپورٹس اور تمام تجز یے یہ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کی لاپروائی اور غلط اندازوں یا دیگر وجوہات کی وجہ سے ملک کوچھپر پھاڑ مہنگائی کا

لاہور: میزبان 'دنیا کامران خان کیساتھ' نے کہا ہے میڈیا رپورٹس اور تمام تجز یے یہ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کی لاپروائی اور غلط اندازوں یا دیگر وجوہات کی وجہ سے ملک کوچھپر پھاڑ مہنگائی کا سامنا ہے، مہنگائی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے، تعجب کی بات ہے، پاکستان جیسے زرعی ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ چینی، ٹماٹر، پیاز، گھی، تیل اور دوسری چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔کے مطابق جنوری میں مہنگائی پر اثرات سو فیصد کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کی وجہ سے آئے، آٹا 24 فیصد، چینی...

وفاقی وزیر خوراک مخدوم خسرو بختیار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا سال کے شروع میں پبلک سیکٹرمیں گندم کا 37 لاکھ ٹن سٹاک تھا، امید تھی کہ گندم کی فصل تقریباً 26 لاکھ ٹن سے اوپرہوگی ،اضافی گندم کا سٹاک 29 لاکھ ٹن تھا، اس کو یکھتے ہوئے پچھلے ادوار میں ایکسپورٹ کا فیصلہ کیا گیا، تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی گئی، لیکن اس سے زیادہ مسئلہ یہ پیدا ہوا کہ سندھ نے گزشتہ سال گندم کی خریداری بالکل نہیں کی، اس سال پورے ملک میں 84 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے، رواں سال سندھ نے...

انہوں نے بتایا کہ ٹڈی دل کاحملہ بہت بڑا قومی اور بین الاقوامی چیلنج ہے، پاکستان سمیت 30 ممالک متاثر ہیں، گراؤنڈ آپریشن کیلئے صوبوں سے ملکر 128 ٹیمیں بنا دی ہیں، 17 فروری سے گراؤنڈ آپریشن بلوچستان میں شروع ہوجائے گا جس میں کوتاہی کی بالکل گنجائش نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں نئے وزیر اعظم کی دستکDr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں نئے وزیر اعظم کی دستکمودی کی پانچ دس سیٹیں کم ہو رہی ہیں‘ پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ گجرات کا یہ وزیر اعلیٰ اب وزیر اعظم کے دروازے پر دستک دے گا؟ یہی بات آج میں اروند کیجری وال کے بارے میں کہوں گا‘ پڑھیئے ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنسوزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنسوزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan ErdoganInPakistan PakTurkFriendship JointPressConference OccupiedKashmir FATF
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:36:30