وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کوہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو ہوگا۔بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن ،وزارت بین الصوبائی رابطہ میں مشترکہ مفادات کونسل کے سیکریٹریٹ کے قیام اور بھارت سے ایک بار کے لئے کیڑے مار ادویات کی درآمد کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔گیس،بجلی کے بلوں اور پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا منظوری کےلئے پیش کیا جائے گا۔احساس پروگرام سے متعلق پارلیمنٹرینز کی تجاویز پر ثانیہ نشتر بریفنگ دیں گی۔پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی اور پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاوزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مزید پڑھ »

Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں نئے وزیر اعظم کی دستکDr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں نئے وزیر اعظم کی دستکمودی کی پانچ دس سیٹیں کم ہو رہی ہیں‘ پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ گجرات کا یہ وزیر اعلیٰ اب وزیر اعظم کے دروازے پر دستک دے گا؟ یہی بات آج میں اروند کیجری وال کے بارے میں کہوں گا‘ پڑھیئے ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنسوزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنسوزیر اعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan ErdoganInPakistan PakTurkFriendship JointPressConference OccupiedKashmir FATF
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسوزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اردوان پاکستان میں آئندہ انتخابات جیت سکتےہیں، وزیر اعظماردوان پاکستان میں آئندہ انتخابات جیت سکتےہیں، وزیر اعظماردوان نے بھی پاک ترک بزنس فورم سے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے دوسرے گھر پاکستان میں آکربہت خوش ہیں، پاکستان کےساتھ معاشی تعلقات اور تجارت کوبڑھانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ہر طرح کی تدبیر استعمال کی جائے گی، ترک وزیر دفاعجنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ہر طرح کی تدبیر استعمال کی جائے گی، ترک وزیر دفاعجنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ہر طرح کی تدبیر استعمال کی جائے گی، ترک وزیر دفاع Read News Ceasefire Turkey FinanceMinister
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:16