جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ہر طرح کی تدبیر استعمال کی جائے گی، ترک وزیر دفاع Read News Ceasefire Turkey FinanceMinister
اس فائر بندی کو پائیدار بنانے کے لئے اضافی یونٹوں کی مدد سے علاقے کو کنٹرول کیا جائے گا۔حلوصی آقار نے کہا ہے کہ متعصبوں سمیت فائر بندی پر عمل نہ کرنے والے ہر فریق کے خلاف ہر طرح کی تدبیر کا استعمال کیا جائے گا۔وزیر دفاع حلوصی آقار نیٹو کے وزرائے دفاع اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز کے دورے پر ہیں۔انہوں نے کہا ہے ہمیں،نیٹو حکام اور اتحادی ممالک کے وزرائے دفاع کو ادلب کے موضوع پر ترکی کے موقف سے آگاہ کرنے کا موقع ملا، ماہ اکتوبر میں منعقدہ نیٹو وزرائے خارجہ...
کے بعد سے اب تک ادلب کی صورتحال کافی حد تک منفی شکل اختیار کر گئی ہے۔4 لاکھ شامیوں پر مشتمل اس علاقے میں ترکی کی حیثیت ضامن ممالک میں سے ایک کی ہے۔ تقریباً ایک لاکھ شامی اپنے گھروں سے اور وطن سے فرار ہو کر سخت سردی کے موسم میں اور نہایت لاچارگی کے عالم میں انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقوں کی طرف نہیں ترکی کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ اس انسانی المیے پر دنیا کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ انہوں آقار نے کہا ہے کہ فائر بندی کے قیام اور اس فائر بندی کو پائیدار بنانے کے لئے ہم اضافی یونٹیں بھیج رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا عارضی جنگ بندی پر اتفاق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیاواشنگٹن: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ پُرتشدد کارروائیوں میں کمی کے لیے امریکا طالبان معاہدہ طے ہو گیا ہے، معاہدے کے تحت طالبان ایک ہفتے تک پُرتشدد کارروائیوں میں کمی لائی
مزید پڑھ »