لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس میں عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن
May 30, 2020 | 12:49:PM
لاہوروزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس میں عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم نے متفرق درخواست پر سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی،عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کے لیے فریقین کے وکلا کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیرمملکت شہر یارآفریدی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد بہت حد تک متزلزل ہوچکا ہے، انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں
مزید پڑھ »
ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کردی - ایکسپریس اردوامید ہے کہ اس سرزمین پر ہم سب کے ساتھ قانون کے مطابق مساوی سلوک کیا جائے،ماہرہ خان
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »