اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے،قومی معیشت کواربوں کا نقصان پہنچانے والے سمگلروں کی سرکوبی کی جارہی ہے،ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کی جائے گی ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم کا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کے لئے بڑا قدم ہے۔ قومی معیشت کو اربوں کا نقصان پہنچانے والے سمگلروں کی سرکوبی کی جارہی ہے۔ ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کی جائے گی جس سے عوام کو...
فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ وزیراعظم کے قانون پر عمل داری کے پختہ عزم کااظہار ہے۔ یہ ملکی معیشت کو اربوں روپے کے نقصان سے بچانے کیلئے عملی قدم ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں کی سمگلنگ قیمتوں میں اضافے اور عوامی تکالیف بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔بلوچستان میں بارڈر مارکیٹوں کے قیام کی پیش رفت کو بھی تیز رفتار کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan PTIGovernment PMImranKhan Smuggling Crime MoneyLaundering Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
انتونیوگوتریس کا بیان کشمیری عوام کی فتح ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ انتونیوگوتریس کا بیان کشمیری عوام کی فتح ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس
مزید پڑھ »
کشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوانکشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوان Kashmir UN SecretaryGeneral KashmirWantsFreedom Dr_FirdousPTI antonioguterres pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوانکشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan PTIGovernment PMImranKhan Smuggling Crime MoneyLaundering Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
‘وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کےلیےبڑاقدم ہے’'قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے اسمگلروں کی سرکوبی کی جارہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »