وزیر اعظم کی چمن دھماکے کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی چمن دھماکے کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی چمن دھماکے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ، جبکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بھی چمن میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر بلوچستان کی ترقی اور استحکام کے مخالف ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بھی چمن بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر چمن کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

جام کمال نے کہا کہپاک افغان سرحد پرباڑھ لگانے سے دہشت گردی اور غیر قانونی نقل و حرکت ختم ہوگی، باڑھ کی تنصیب سےصوبےمیں امن کی صورتحال بہتر ہوگی اور چمن سمیت تمام علاقوں میں قیام امن ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ChamanBlast PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذموزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذموزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذم Read News PMImranKhan chamanblast Chaman condemned ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیابیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیابیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بیروت دھماکے پر لبنان کی وزیر اطلاعات سمیت 6 ارکان اسمبلی مستعفی - ایکسپریس اردوبیروت دھماکے پر لبنان کی وزیر اطلاعات سمیت 6 ارکان اسمبلی مستعفی - ایکسپریس اردومستعفی وزیر اطلاعات اور ارکان اسمبلی نے ملک میں فوری طور پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:31:31