وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے کل لاہور کے دورے کا امکان ہے، دورے کے دوران عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کے امور پر وزیراعظم کو بریف کریں گے جبکہ راوی کنارے شہربسانےکےمنصوبے اور تھل کینال کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم انٹرنیشنل برانڈ کی لانچنگ افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے اور مون سون شجر کاری مہم کےتحت پودا بھی لگائیں گے جبکہ متعدد صوبائی وزرا بھی ملاقات کریں گے۔
دورہ لاہور میں عمران خان اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ، اجلاس میں وزیر اعظم کو صحت کےامورپرپنجاب کے اقدامات پربریف کیاجائے گا، وزیر صحت یاسمین راشد وزیراعظم کو صحت ڈیولپمنٹ پراجیکٹ پربریف کریں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے یوم جمہوریت پر صدر اردوان سے یکجہتی کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ترکی کے جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 'احساس نشوونما پروگرام' کا اجرا کریں گےاسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہےکہ وزیراعظم رواں ماہ احساس نشوونما پروگرام کااجراکریںگے،ابتدائی مرحلےمیں31 نشوونمامراکز قائم کریں گے،
مزید پڑھ »
دیامر بھاشا ڈیم ملک کا تیسرا بڑا ڈیم ہوگا: عمران خانوزیرعظم عمران خان کا چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے سائٹ وزٹ پر عوامی اجتماع سے خطاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’وزیراعظم کا معاون وہی ہوسکتا ہے جو متعلقہ شعبے کا ماہر ہو‘وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پہلی بار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقہ کھرڑ بزدار کا دورہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کا بھائی اور لاہور میں آپ کا وکیل ہوں۔
مزید پڑھ »
’خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ٹیلی وژن شوز یا اپنے متنازع بیانات کے ساتھ وقتاً فوقتاً شہ سرخیوں میں رہنے والے عامر لیاقت حسین نے کے الیکٹرک کے سامنے ہار مانتے ہوئے استعفے کی پیشکش کیا کی سوشل میڈیا پر لوگوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »