وزیراعظم عمران خان رواں ماہ ‘احساس نشوونما پروگرام’ کا اجرا کریں گے ARYNewsUrdu
اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رواں ماہ احساس نشوونما پروگرام کا اجرا کریں گے، ابتدائی مرحلےمیں 9 اضلاع میں31 نشوونما مراکز قائم کئے جائیں گے، پروگرام میں احساس کو عالمی ادارہ خوراک کا تعاون حاصل ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نشوونماپروگرام کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ نومولود بچے کی زندگی کے ابتدائی ہزار دن انتہائی نازک ہوتے ہیں، نشوونما روکنےکی بیماری کاعلاج نہ کریں توزندگی بھر کاروگ بن سکتا ہے اور اس بیماری سے متاثرہ بچے کی جسمانی وذہنی نشوونمانارمل نہیں ہو پاتی۔
نومولود بچے کی زندگی کے ابتدائی 1,000دن انتہائی نازک ہوتے ہیں اوراگر Stunting کا علاج نہ کیا جائے تو پھر اس میعاد کے گزرنے کے بعد Stunting مستقل روگ بن جاتا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ بچے کی جسمانی و ذہنی نشوونما نارمل طریقے سے نہیں ہو پاتی۔1/11
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں 'احساس نشوونما ' پروگرام کا آغاز کریں گے -اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند ہفتے میں احساس نشوونما پروگرام کا آغاز کریں گے، اس پروگرام میں حکومت کو عالمی ادارہ خوراک معاونت فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات ہوئی ، جس میں ڈاکٹر …
مزید پڑھ »
وزیراعظم آج بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کریں گےوزیراعظم آج بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کریں گے Read News PMImranKhan Visit BhashaDam ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا آج دیا مربھاشا ڈیم کے دورے پر جانے کا پروگرام
مزید پڑھ »
کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
مزید پڑھ »
کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
مزید پڑھ »