خبر کی تفصیل پڑھیں:
اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے افریقی ممالک کے ساتھ بہترین سیاسی، سفارتی تعلقات ہیں،افریقی ممالک کے ساتھ مثبت، بامقصد اور یکساں ترقی کے مقاصد کے باہمی اصولوں کے تحت روابط کے خواہشمند ہیں،ہمیں افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تجارتی حجم کو بڑھانے کی ضرورت ہے،مجھے امید ہے یہ سفراءکانفرنس افریقی ممالک کے ساتھ ہمارے باہمی تعلقات اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کریگی۔ بدھ کو صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی وزارت خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صدر مملکت کا...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہمیں انتہائی مسرت ہے کہ اس وقت صدر پاکستان اس دو روزہ سفراءکانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت فرما رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس کانفرنس کے دو بنیادی مقاصد ہیں،پہلا افریقی ممالک کے ساتھ اپنے روابط کا فروغ اور دوسرا پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے عملی اقدام کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ افریقہ ایک اہم براعظم ہے 54 ممالک پر مشتمل، 2.
انہوں نے کہاکہ ہم نے معاشی سفارتکاری کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ہم برآمدات کو بڑھانے اور کثیرجہتی معاشی شعبہ جات میں کاوشوں کو بروئے کار لا کر، قیادت کے وژن کے مطابق معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم افریقی ممالک کے ساتھ مثبت، بامقصد اور یکساں ترقی کے مقاصد کے باہمی اصولوں کے تحت روابط کے خواہشمند ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی، شفقت محمود - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی، شفقت محمود - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس
مزید پڑھ »