وزیراعظم: سیکیورٹی فورسز کی شہادت پر خراج تحسین

سیاست خبریں

وزیراعظم: سیکیورٹی فورسز کی شہادت پر خراج تحسین
وزیراعظم، سیکیورٹی فورسز، دہشتگردی، جنگ، خراج تحس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف نے فتنة الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔انہوں نے دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی سلامتی کے لیے دن رات مصروف عمل ہیںوزیرِ اعظم کی دو مختلف کاروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کے متعلقہ افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم شہںاز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، دہشتگردی کی اس جنگ میں مجھ سمیت پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی سلامتی کے لیے دن رات مصروف عمل ہیں، پوری پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AMپنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کب کھلیں گے؟ محکمہ تعلیم نے بتادیاپاکستان میں حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیراعظم، سیکیورٹی فورسز، دہشتگردی، جنگ، خراج تحس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاصدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاجنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہیدخیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے 3 الگ الگ مقامات پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں
مزید پڑھ »

شہید بے نظیر بھٹو کو عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا، صدر مملکتشہید بے نظیر بھٹو کو عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری کا 17ویں یوم شہادت پر پیغام، بے نظیر کو خراج عقیدت
مزید پڑھ »

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناپاک جسارتبھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناپاک جسارتقابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرنگر کی سینٹرل جیل میں چھاپا مار کارروائی کی
مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں آپریشن میں 13 خوارج ہلاکجنوبی وزیرستان میں آپریشن میں 13 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 13 خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کی تعریف کیوزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کی تعریف کیوزیراعظم شہنواز شریف نے سیکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر خراج تحسین پیش کی۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہेگی اور قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:35:42