وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کا بغیر پروٹوکول دورہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کا بغیر پروٹوکول دورہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

UsmanBuzdar Lahore AbbTakk

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثما ن بزدار کا کہنا ہے کہ میرا ہرلمحہ اپنے عوام کو کورونا وبا سے بچانے کے لئے وقف ہے،ہم آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے بعض ناکوں پر گاڑی روکی اور اہلکاروں کو مستعدی سے فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی، اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ سڑکوں، مارکٹیوں اوربازاروں میں موجود قانون نافذ کرنےوالے اہلکار اپنے فرائض جانفشانی سے ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے شہر کی بعض سڑکوں پر زیادہ ٹریفک پر برہمی کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ نے ٹریفک حکام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو سمجھایا جائے کہ گھر ہی آپ کے لئے محفوظ ہے،حکومت نے حفاظتی اقدامات عوام کی زندگیوں کے تحفظ کےلئے کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا رمضان پیکج کے تحت مستحقین میں نقد رقم تقسیم کرنے کا اعلان -وزیراعلیٰ پنجاب کا رمضان پیکج کے تحت مستحقین میں نقد رقم تقسیم کرنے کا اعلان -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رمضان پیکج کے تحت مستحقین میں نقد رقم تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے شیخوپورہ اور نارووال میں احساس کفالت پروگرام سینٹرز کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مستحق خواتین میں رقوم تقسیم کیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سینٹرز پر مزید سہولتیں فراہم …
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا 10 ہزار بستروں کے فیلڈ ہسپتالوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsوزیراعلیٰ سندھ کا 10 ہزار بستروں کے فیلڈ ہسپتالوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجاببے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزرا و مشیران کے نام خط میں کہا ہے کہ یقین ہے کہ ہم جلد اس مرض پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے کورونا کے رینڈم ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیاحکومت پنجاب نے کورونا کے رینڈم ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:56:13