وزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروف

پاکستانی سیاسی اہمیت خبریں

وزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروف
وزیر اعلیٰحکومتی سرگرمیاںخیبر پختونخوا اسمبلی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا سمبلی کا اجلاس دھرنے کی نظر ہوگیا، سرکاری دفاتر میں کام ٹھپ ہو کر ہے، تحریک انصاف کے بانی کی رہائش کے لیے تین روز سے احتجاج جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ اسلام آباد احتجاج میں مصروف ہو گئی۔ 4 روز تمام حکومتی سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بھی دھرنے کی نظر ہوگیا، سمریاں اور فائیلیں دفاتر میں دھول چاٹنے لگیں، سرکاری دفاتر کا چکر کاٹنے والے سائلین احتجاج ختم ہونے کی دعائیں کرنے لگے۔ تحریک انصاف کے بانی چیرمین کی رہائی کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج میں وزیراعلیٰ سمیت پوری کابینہ کے ارکان مگن ہوگئی تین روز سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سمیت سول سیکرٹریٹ اور سرکاری دفاتر میں ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔سائلین تین روز سے دفاتر کے چکر کاٹ رہے پیں انھیں بتایا جاتا ہے کہ وزراء احتجاج کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں، سائلین آنے جانے سے تنگ آکر احتجاج کے ختم ہونے کی دعائیں کرنے لگے ہیں۔

حکومتی ارکان اسمبلی کے حلقے میں بھی عوام مسائل کے حل کے لیے خوار ہوگئے ہیں، اسمبلی اجلاس بھی کابینہ کے ارکان اور حکومتی ارکان کے احتجاج میں مصروف ہونے کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیر اعلیٰ حکومتی سرگرمیاں خیبر پختونخوا اسمبلی تحریک انصاف احتجاج سرکاری دفاتر کابینہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروف ہو گئیوزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروف ہو گئیوزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروف ہو گئی۔ 4 روز تمام حکومتی سرگرمیاں ٹھپ ہو کر ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بھی دھرنے کی نظر ہوگیا، سمریاں اور فائیلیں دفاتر میں دھول چاٹنے لگیں، سرکاری دفاتر کا چکر کاٹنے والے سائلین احتجاج ختم ہونے کی دعائیں کرنے لگے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظورسندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظوروزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امینعمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امیناحتجاج ہو رہا ہے اور ہر صورت ہوگا، احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی نئی کابینہ کے انتخاب پر پاکستان میں تشویشڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی نئی کابینہ کے انتخاب پر پاکستان میں تشویشٹرمپ کی نئی کابینہ میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف سمیت پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے والے ارکان شامل
مزید پڑھ »

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوروزیر قانون نے بلز پیش کیے، ایوان میں اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ جاری رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:24:32