وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے

لاہوروزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب کے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت دیدی،حکم محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،یاسمین راشد نے اجلاس کے دوران پنجاب بلڈٹرانسفیوڑن اتھارٹی کی کارکردگی کابھی جائزہ لیا۔ وزیر صحت یاسمین راشد نے کہاکہ تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ بلڈانسپکٹرزتعینات ہوں گے،پاکستان میں 70 فیصدخون کے عطیات پنجاب میں اکٹھے ہوتے ہیں،بلڈٹرانسفیوڑن اتھارٹی کی کارکردگی کوباقاعدہ مانیٹرکیاجارہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکموزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکم
مزید پڑھ »

ریلوے سسٹم پر عارضی معطل کی گئی تمام رعائتیں بحال کی جاتی ہیں : شیخ رشید احمدریلوے سسٹم پر عارضی معطل کی گئی تمام رعائتیں بحال کی جاتی ہیں : شیخ رشید احمدریلوے سسٹم پر عارضی معطل کی گئی تمام رعائتیں بحال کی جاتی ہیں : شیخ رشید احمد ShkhRasheed RailwaySystem TemporarilySuspended Relaxations Restored pid_gov MoIB_Official PakistanRailways
مزید پڑھ »

بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت:‌ بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقت’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:26:30