وزیر اعلیٰ سندھ کا احسن اقدام، معذور شخص کا دل جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ سندھ کا احسن اقدام، معذور شخص کا دل جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیر اعلیٰ سندھ کا احسن اقدام، معذور شخص کا دل جیت لیا ARYNewsUrdu

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بارش میں پھنسے معذور شخص کی مدد کرکے اس کا دل جیت لیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معذور شخص کو دیکھ کر کے فور چورنگی پر گاڑی روک دی، شہری کے ساتھ 2 بچیاں بھی موجود تھیں۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق معذور شخص کو بارش کے باعث گھر جانے کے لیے بس نہیں مل رہی تھی، وزیر اعلیٰ سندھ نے خصوصی شخص کو اسکواڈ سے گاڑی دے کر گھر روانہ کیا۔Sindh CM Syed Murad Ali Shah meets with a differently-abled person waiting for a bus at 4-K Chowrangi. The CM gave him his Squad vehicle to drop the person along with his 2 daughter at his home ….

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف، کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف، کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتعمیراتی صنعت کےفروغ اور جائیداد کی خریدوفروخت میں تیزی لانے کے لیے مراعات کا بل صوبائی اسمبلی میں پیش ہوگا
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹسآئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس
مزید پڑھ »

کراچی کیلئے خوشخبری: سندھ حکومت کا کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہکراچی کیلئے خوشخبری: سندھ حکومت کا کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہکراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں موجود مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی کے مطابق مراد علی شاہ کی
مزید پڑھ »

وزیر اعلی کا قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووزیر اعلی کا قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوصوبے کے مسائل کی ایک اہم وجہ قومی اسمبلی میں محدود نمائندگی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
مزید پڑھ »

پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اِن ایکشنبڑا حکم جاری کردیاپنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اِن ایکشنبڑا حکم جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماحولیاتی تحفظ کے لیے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 04:47:32