وزیر توانائی نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا

Electricity خبریں

وزیر توانائی نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

طلب 10سال تک سالانہ 2.8 فیصدبڑھنے کےباوجود بجلی ٹیرف میں اضافے کارجحان رہےگا: اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

وفاقی وزیر نے مستقبل کے درآمدی بجلی منصوبے کاسا کو مہنگا قرار دیتے ہوئے کہا کہ دعا کریں افغانستان میں کاسا کا انفرا اسٹرکچر نہ لگ سکے ورنہ کاسا منصوبے کی مہنگی بجلی کی قیمت کون ادا کرے گا؟ ہم آئی پی پیز معاہدوں میں کچھ نہیں کرسکتے تھے مگر آئی پی پیز مالکان کی مہربانی ہے کہ انہوں نے اپنا منافع قربان کیا۔

انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے باوجود 170ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑ رہی ہے، اگر اسی طرح ہی ڈسکوز کی نجکاری کرنی ہے تو کوئی فائدہ نہیں، ان تین تین ڈسکوز کو 500 ارب روپے مزید سبسڈی دینا پڑ جائے گی، ان تمام معاملات کو نجکاری کے عمل میں سامنے رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازکاسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک6 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

ایرانی ایجنٹوں مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہوایرانی ایجنٹوں مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہوایرانی پراکسیز نے ایک بار پھر ایران کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےدلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »

پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
مزید پڑھ »

پنجاب میں اخبارات کے ٹینڈر اشتہارات روکنے پر سی پی این ای کا اظہار تشویشپنجاب میں اخبارات کے ٹینڈر اشتہارات روکنے پر سی پی این ای کا اظہار تشویشسی پی این ای نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ اس ترمیم سے اخبارات کی معیشت مزید ابتری کی جانب گامزن ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:51:28