وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر عالی علی امین گنڈا پور کے دلائل

Politiics خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر عالی علی امین گنڈا پور کے دلائل
Shahbaz SharifAli Amin GandapurKP Government
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 56%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاس دلشکن مہنگائی اور کمر توڑ مہنگی بجلی کے چیلنج ہیں۔ خیبر پختونخوا کے وزیر عالی علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہے جس میں پارا چنار اور کُرم کے تصادم شامل ہیں۔

وزیر اعظم ، جناب شہباز شریف، کو خود کئی چیلنجوں کا سامنا ہے ۔ یہ چیلنج عوام کی جانب سے شہباز حکومت کو درپیش ہیں ۔ سب سے بڑا چیلنج دلشکن مہنگائی کا اور دوسرا بڑا چیلنج کمر توڑ مہنگی بجلی کا ہے ۔ حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی کا گراف نیچے نہیں آ رہا ۔حکمران اور اُن کی بیگمات نے شاید خود کبھی گروسری خریدی ہے نہ خود اپنی جیب سے بجلی کے بِلز ادا کیے ہیں ۔

مبینہ طور پر بعض قبائل کی یہ جنگ فرقہ وارانہ بھی ہے اور زمین کے ایک ٹکڑے کے حصول کے لیے بھی ۔ کئی عالمی خبر رساں ادارے اِس خونریز تصادم پر ہم سب کے لیے پریشان کن خبریں اور رپورٹیں شایع اور نشر کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم کو بھی اور صدرِ مملکت کو بھی کہ اگر علی امین صاحب کے صوبے میں گورنر راج کا نفاذ ہوتا ہے تو یہ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نافذ کریں گے ۔ علی امین صاحب گورنر راج کے نام پر ازخود نہیں بھڑکے ہیں ۔ ایک تو وہ24نومبر2024کی اسلام آباد پر یلغار میں ناکامی پر نادم بھی ہیں اور پریشان بھی کہ اپنے زندانی قائد کو شاید منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ۔ دوسرا بعض وفاقی وزرا کی جانب سے کے پی کے میں حالات کے دگرگوں ہونے کی اساس پر گورنر راج کے نفاذ کی باتیں کی جارہی ہیں...

یہ وفاقی حکومت ہی ہے جس کی طرف سے سب سے پہلے کے پی میں گورنر راج نافذ کیے جانے کا شوشہ چھوڑا گیا۔ مثال کے طور پر:سب سے پہلے وزیر اعظم ، جناب شہباز شریف، کے مشیر برائے قانون، جناب بیرسٹر عقیل ملک، نے ایک نجی ٹی وی کو تفصیلی انٹرویو دیتے ہُوئے کہا:’’ حکومت سمجھتی ہے کہ گورنر راج لگانا مناسب اقدام ہوگا۔ کچھ عرصے کے لیے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جارہا ہے ۔

یہ بھی لگتا ہے کہ مرکزی حکومت کے کچھ وزرا گورنرراج کے نفاذ کا اعلان تو بظاہر کررہے ہیں لیکن وزیر اعظم سمیت اُن کا اِس بارے دل مضبوط نہیں ہے ۔ حکومت کی اِس دو دِلی، کشمکش اور ہچکچاہٹ کی ترجمانی کچھ وفاقی وزرا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ مثال کے طور پر خواجہ محمد آصف صاحب اور رانا ثناء اللہ صاحب! دونوں ہی بیک زبان کہہ رہے ہیں کہ کے پی میں گورنر راج نہیں لگنا چاہیے ۔ پیپلز پارٹی ، جو مرکزی حکومت کی بڑی اتحادی پارٹی ہے، بھی غیر مبہم طور پر کہہ رہی ہے کہ کے پی میں گورنر راج نہیں لگنا چاہیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Shahbaz Sharif Ali Amin Gandapur KP Government Power Crisis Gas Shortages Tribal Conflicts

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امینعمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امیناحتجاج ہو رہا ہے اور ہر صورت ہوگا، احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، جے یو آئیوزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، جے یو آئیعلی امین گنڈا پور سیاسی انتقام کی بجائے اپنی گورنس پر توجہ دیں اور پی ٹی آئی اپنے وزیر اعلی کے رویے پر غور کرے، اسلم غوری
مزید پڑھ »

فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطابفیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج پر بات کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درجپی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درجمقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر بھی نامزد
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیاروزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیارپی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کنٹیر پر خطاب کیلیے کھڑی ہوئیں سامنے لوگ نہیں تھے، عظمی بخاریبشریٰ بی بی کنٹیر پر خطاب کیلیے کھڑی ہوئیں سامنے لوگ نہیں تھے، عظمی بخاریعلیمہ باجی علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کے جھگڑے کے بعد سے غائب ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:32:23