وزیر اعظم کو پاک پی ڈبلیو ڈی کو تحلیل کرنے کیلئے کمیٹی کی سفارشات پیش

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کو پاک پی ڈبلیو ڈی کو تحلیل کرنے کیلئے کمیٹی کی سفارشات پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

اکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو تحلیل کرنے کے حوالے سے کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اسکے متبادل کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، ریاض حسین پیرزادہ، احسن اقبال، احد خان چیمہ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان اور متعلقہ اعلیٰ...

اکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو تحلیل کرنے کے حوالے سے کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اسکے متبادل کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، ریاض حسین پیرزادہ، احسن اقبال، احد خان چیمہ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی، وزیرِ اعظم کو پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کے حوالے سے لائحہ عمل اور اسکے متبادل کے حوالے سے کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں۔ اجلاس سے خطاب...

کے دوران ملازمین کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ وزیرِ اعظم نے متعلقہ افسروں کو ہدایت کی کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے تحت جاری منصوبوں کو متعلقہ وفاقی و صوبائی ادروں سے مکمل کروایا جائے گا، سرکاری تعمیر و مرمت کیلئے بین الاقوامی معیار کی نجی کمپنیوں کی خدمات لی جائیں گی، پاک پی ڈبلیو ڈی کے اثاثہ جات کے انتظام کیلئے ایک ایسٹ مینجمنٹ کمپنی تشکیل دی جائے گی۔ شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے اثاثہ جات کے ریکارڈ کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے، پاکستان کے معاشی حالات ملکی خزانے کو نقصان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی جانب سے اہم سرکاری ادارہ بند، ملازمین کا کیا ہوگا؟حکومت کی جانب سے اہم سرکاری ادارہ بند، ملازمین کا کیا ہوگا؟اسلام آباد : حکومت نے پاک پی ڈبلیو ڈی بند کرنے کے لیے حتمی پلان بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی،..../.........
مزید پڑھ »

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کی جائے،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فی الفور پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کا عمل شروع کیا جائے، تحلیل کے عمل کے دوران ملازمین کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اس کے متبادل کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، جاری منصوبوں پر...
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »

سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیسلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
مزید پڑھ »

جاپانی نوجوان اپنی عجیب و غریب انگلیوں کو لے کر سوشل میڈیا پر وائرلجاپانی نوجوان اپنی عجیب و غریب انگلیوں کو لے کر سوشل میڈیا پر وائرلشوگو کو pachydermoperiostosis (پی ڈی پی) بیماری ہے جو کہ ایک غیر معمولی جینیاتی حالت ہے
مزید پڑھ »

سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریسائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریمیگا کاسٹ پر مشتمل فلم 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:14