وزیراعظم عمران خان نے سعودی وزیرخارجہ کو کیا کہا؟ : SaudiArabia PMImranKhan Pakistan DawnNews
وزیراعظم عمران خان اور سعودی وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات کے دوران وزیرخارجہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے—فوٹو:پی آئی ڈی
وزیراعظم عمران خان نے دونون ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی تعلقات اور مختلف شعبوں بالخصوص پیٹرو کیمیکلز، معدنیات اور قابل تجدید توانائی میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کے عزم کو سراہا۔ انہوں نے زور دیا کہ عالمی برادری کو کشمیریوں کی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ، مسئلہ جموں و کشمیر کے حل کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے کردار ادا کریں اور بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقداما کیے جائیں۔
انہوں نے پاکستان کو اہم قومی معاملات پر فوری تعاون کا بھی عزم دہرایا جہاں مسئلہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کے کردار کو بڑھانے پر بھی غور کیا گیا۔ بعد ازاں سعودی نے وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔نے ڈان کو بتایا تھا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد کوالالمپور اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارسلیم صافی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »
”عمران خان کالا جادو کر کے وزیراعظم بنے “لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ہمراہ ویڈیو ز میں نظر آنے والی صندل
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کل کس منصوبے کا افتتاح کرنے جار ہے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف حکومت 121 سال پرانے جلال پور نہر
مزید پڑھ »
بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کے نظریے پر آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »