”عمران خان کالا جادو کر کے وزیراعظم بنے “

پاکستان خبریں خبریں

”عمران خان کالا جادو کر کے وزیراعظم بنے “
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ہمراہ ویڈیو ز میں نظر آنے والی صندل

خٹک نے وقار ذکاءکے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے شو میں شامل ہونے کیلئے ایسی لمبی لمبی ’چھوڑیں ‘کہ اگر وزیراعظم سن لیں تو ان کی بھی ہنسی نہیں رکے گی ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کالا جادو کر کے ہی وزیراعظم بنے ہیں اور وہ ہمارے سردار ہیں جبکہ وقار ذکاءبڑی مشکل سے اپنی ہنسی قابو کیے رہے ۔بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ گیا،دنیا کو اس کےخلاف آوازاٹھانی چاہیے،گورنر سندھ عمران اسماعیل

سوشل میڈیا سٹا ر کے جواب نے اینکر پرسن کو حیرت میں مبتلا کر دیا اور جب وقار ذکاءان کی بات کے سحر سے باہر نکلے تو پوچھا کہ ”یہ آپ باتوں میں ننگا کرنے کا کہہ رہی ہیں یا سچ میں“ ، صندل نے جوا ب دیا کہ ”میں آپ کے کپڑے سچ میں اتروا دوں گی اور آپ کو ننگا کر دوں گی ۔“وقار ذکاءنے پوچھا کہ” کالا جادو کوئی ایسا کریں گی جس میں میں ننگا ہوں جاﺅں گا ، یہ آپ اس لیے کہہ رہی ہیں کہ آپ کو شو میں آنے کیلئے توجہ مل جائے“ ، سوشل میڈیاسٹار نے جواب دیا کہ ”یہ چیز میرے پاس ہے “۔مولانا فضل الرحمان کا دھرنا روکنے کیلئے...

صندل خٹک نے کہا کہ ” آپ چلاتے بہت زیادہ ہیں اور شور شرابا کریں گے ، وقار ذکاءنے جواب دیا کہ اگر میں ننگا ہو گیا تو بولوں گا کہ آپ کے پاس ٹیلنٹ ہے اور اگر میں نہیں ہوا تو پھر میں چلاﺅں گا ، اگر آپ کے پاس ٹیلنٹ ہے تو یہ پروگرام ہی منفر د لوگوں کا ہے ۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘عمران خان قائد اعظم کے نظریے کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں’‘عمران خان قائد اعظم کے نظریے کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں’'عمران خان قائد اعظم کے نظریے کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

انشا اللہ عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، شہریانشا اللہ عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، شہریانشا اللہ عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، شہری ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 23 سال اصول کی بات کی، ایک شخص ملک میں باریوں کے نظام کے خلاف کھڑا ہوا۔
مزید پڑھ »

تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیاتجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارسلیم صافی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:17:03