‘عمران خان قائد اعظم کے نظریے کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں’

پاکستان خبریں خبریں

‘عمران خان قائد اعظم کے نظریے کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

'عمران خان قائد اعظم کے نظریے کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نوید سناتے ہوئے کہاکہ عمران خان قائداعظم کے نظریےکوساتھ لےکرچل رہےہیں۔انہوں نے کہا قائداعظم نےمشکل ترین کام قیام پاکستان کوممکن بنایا۔وزیراعظم عمران نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جو میرٹ کےخلاف کوئی بات نہیں سنتے اصل لیڈرذاتی نہیں قوم کےمفاد کےلئے سوچتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان قائداعظم کےنظریےکوساتھ لےکرچل رہےہیں اور30سال سے زائد باریوں کا نظام دفن کیا ، فردوس عاشق اعوان نے آئندہ سال تبدیلی کے ثمرات کا سال قراردیا۔ سینیٹرفیصل جاوید نے اپوزیشن پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ ماضی کی حکومتوں نے ملک کوقائداعظم کےاصولوں سے دورکیا مشکل وقت گزرگیا مخالفین کی دکانیں بند ہوگئیں ، اگلہ سال عوام کا سال ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

قائداعظم آخری سانس تک جمہوری نظریات کےلئے پرعزم رہے،عمران خان کایوم قائد پر پیغامقائداعظم آخری سانس تک جمہوری نظریات کےلئے پرعزم رہے،عمران خان کایوم قائد پر پیغاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم
مزید پڑھ »

تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیاتجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارسلیم صافی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 23 سال اصول کی بات کی، ایک شخص ملک میں باریوں کے نظام کے خلاف کھڑا ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:29:32