عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر شپ کا وژن اس کی کمٹمنٹ ہوتی ہے، وزیر اعظم کا وعدہ تھا کہ اداروں میں اصلاحات کی جائیں گی۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جو اپنی ذات کی نفی کرتا ہے وہ مشکلات کو مواقع میں بدلتا ہے، آئیڈیالوجی کے لیے کھڑے ہونے والے کے ساتھ ابتدا میں چند لوگ ہی ہوتے ہیں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 23 سال اصول کی بات کی، ایک شخص ملک میں باریوں کے نظام کے خلاف کھڑا ہوا۔ عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اصلاحات کے ذریعے نئے پاکستان کی بنیاد رکھی، رہنما ذاتی مفاد نہیں بلکہ قوم کے لیے سوچتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااجلاس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ نے ون ٹوون ملاقات
مزید پڑھ »

تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیاتجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارسلیم صافی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »

2020پاکستان کی ترقی اورآگےبڑھنےکاسال ہے،وزیراعظم عمران خان2020پاکستان کی ترقی اورآگےبڑھنےکاسال ہے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے2020 کہ پاکستان کی ترقی اورآگےبڑھنےکاسال ہے، اوورسیزپاکستانی ہماراقیمتی اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےترسیلات زرکو پاکستان پوسٹ کے زریعے بھیجنےکی اسکیم کے افتتاحی تقریب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:57:29