وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے: غزہ پر ہمارا موقف واضح ہے، ترکی ہمیشہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا رہا ہے

سیاست خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے: غزہ پر ہمارا موقف واضح ہے، ترکی ہمیشہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا رہا ہے
ترکیہ، پاکستان، شہباز شریف، رجب طیب اردوان، کشمیر،
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ پاک-ترکی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کرتا رہے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی جب کہ پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کرتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں ترک وزیراعظم کے ہمراہ پاک ترکی 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخطی تقریب سے خطاب میں کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر طیب اردوان کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے آپ کا دورہ پاکستان بہت مفید ثابت ہوگا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں، دونوں

قوموں کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان غیرمعمولی تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، صدر ترکیہ نے سیلاب کے دوران پاکستانی عوام کے دل جیت لیے، انہوں نے مشکل وقت میں پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے فراخ دلی کے ساتھ پاکستان کی مدد کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان پائیدار شراکت داری کو مزید فروغ مل رہا ہے اور دونوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی جب کہ پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کرتا رہے گا۔ شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گرد مذموم مقاصد کے لیے افغان سرزمین کو استعمال کر رہے ہیں، جواب میں پاکستان سیکیورٹی فورسز ان سے نبرد آزما ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ترکیہ، پاکستان، شہباز شریف، رجب طیب اردوان، کشمیر،

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثرسردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثرسردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثر ہوتا ہے، زمین کے پانی کی فراہمی کو بڑھاتا ہے، مٹی کو نمی فراہم کرتا ہے اور ہوا کی آلودگی کو کم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کیوئسٹ محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیاوزیراعظم نے کیوئسٹ محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیااسنوکر کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

لڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجلڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجیہ مضمون لڑکیوں کی تعلیم کو پاکستان میں ایک اہم چیلنج کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے پیچھے آنے والی سماجی، سیاسی اور انتظامی رکاوٹوں کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

صدار اور وزیراعظم نے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں ملک کی شرکت کا عہد لیاصدار اور وزیراعظم نے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں ملک کی شرکت کا عہد لیااسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی کینسر دن پر ملک کی جانب سے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں شرکت کا عہد لیا ہے۔
مزید پڑھ »

صیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالصیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالیہ مضمون صیہونیت کو ایک قوم پرست نسلی برتری کے نظریے کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے نئے دور میں عروج اور زوال کی وضاحت کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکدنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکیہ مضمون دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی مقبولیت اور طاقت پر تبصرہ کرتا ہے اور اسے جدید دور کا شہنشاہ کہتا ہے۔ یہ مضمون ایلون مسک کی کمپنیوں (جنرل ڈائنمکس، مکڈونلڈز، ایمازون، فیس بک، ایکس) کی طاقت، ان کی تکنیکی ترقی، اور ان کی دنیا پر قابض ہونے کی کوششوں کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ مضمون پرانے دور کے بادشاہوں اور سپر پاورز کے ساتھ ایلون مسک کی तुलنا کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایلون مسک کی طاقت انہیں دنیا کے بارے میں ہمارے سوچ اور فیصلے پر اثر انداز کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:05:57