وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے UsmanBuzdar ChineseDoctors Meet CoronaVirus FightAgainstCOVID19 Pakistan InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid

ڈاکٹرز کورونا وائرس پر قابو پانے کے حوالے سےاپنی تجاویز پیش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے آج چین سے آئے کورونا ایکسپرٹ ڈاکٹروں کا وفد ملاقات کرے گا، جس میں چینی ڈاکٹرز کورونا وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کریں گے۔ملاقات میں چینی ڈاکٹر کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لئے اپنی تجاویز وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گے۔یاد رہے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد سے چین سےآئےڈاکٹرزکے8رکنی وفدکی ملاقات ہوئی ، سیکریٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرنے...

وفدنے پاکستان بالخصوص حکومت پنجاب کے اقدامات اورحکمت عملی کوسراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کوروناپرقابوپانے کیلئے چینی طبی ماہرین سے مددلینے کاوقت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کابہترین علاج جاری ہے، انتہائی قلیل عرصہ میں لاہورمیں 1000بستر کا اسپتال بنایا گیا۔گذشتہ روز چینی ڈاکٹروں کا 8 رکنی وفد لاہور پہنچا تھا، چینی ڈاکٹر مختلف ہسپتالوں کا دورہ کریں گے چینی ڈاکٹر اپنے دورے کے دوران پاکستانی ڈاکٹروں کو کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے حوالے سے رہنمائی دیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم دعوے نہیں کرتے عملی اقدام کر کے ریلیف دیتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب -ہم دعوے نہیں کرتے عملی اقدام کر کے ریلیف دیتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم دعوے نہیں کرتے عملی اقدام کر کے ریلیف دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انصاف امداد پروگرام کے تحت24 گھنٹے میں مستحق افراد میں مالی امداد کی تقسیم شروع کر دی گئی، ایک لاکھ 70 ہزار زکوٰة مستحقین کو 1 ارب 46 کروڑ 47 لاکھ …
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کالاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہوزیراعلیٰ پنجاب کالاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہعثمان بزدار نے لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں فیلڈ اسپتال بنانے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں فیلڈ اسپتال بنانے کا اعلانیہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے، آزمائش کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان بزدار
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 920 ہو گئی | Abb Takk Newsپنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 920 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 16:22:57