عثمان بزدار نے لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور شہر اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج لاہور شہر اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا ۔سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابراورمارکٹیں سنسان نظر آنے پر عثمان بزدار نے حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات پر پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہناتھا کہ عوام کی صحت اورجان کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں ،پولیس،پاک فوج اوررینجرز مثالی کردارادا کررہے ہیں،پنجاب کے ہر شہری کو کورونا سے بچانا ان کا مشن ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کردہ پابندیوں پر عملدرآمدکرنے پر ٹرانسپورٹر اورتاجربرادری کا شکریہ بھی ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں فیلڈ اسپتال بنانے کا اعلانیہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے، آزمائش کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان بزدار
مزید پڑھ »
اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیاتاسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
عوام کی حفاظت کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں،گورنر پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »