اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan

وفاقی دارالحکومت میں بدھ کی صبح مطلع بالکل صاف رہا۔ تاہم گزشتہ شب ہونے والی بارش کے سبب سردی میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع جزوی ابرآلود اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا ۔تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،نارووال، لاہور، جہلم، اٹک اورمیانوالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، کوہاٹ، مردان، میرکھانی، سیدوشریف، پشاور، کالام، کرم، ایبٹ آباد اورما نسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے تاہم دیگر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بدھ کے روز سندھ اور بلوچستان کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان اور بالائی سندھ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی تاہم ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہا۔شیئر کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعیناتاسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹاسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹاسلام آباد : وفاقی دالحکومت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، جس کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ، گلگت، اسلام آباد میں مزید 88 کیسز، ملک میں متاثرین کی تعداد 1863 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ایس او کیس میں شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ایس او کیس میں شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:07:50