وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تعلیم منصوبے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تعلیم منصوبے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پہلے مرحلے میں 40 اسکولز میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کے لیے خصوصی لیبارٹریز قائم کی جائیں گی، دفتتر وزیراعظم مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ImranKhan Project specialised Education

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے 400 ہائر سیکینڈری اسکولز میں اسپیشلائزڈ تعلیم متعارف کروانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

دفتر وزیراعظم کے مطابق پہلے مرحلے میں 40 اسکولز میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کے لیے خصوصی لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔ فواد چوہدری نے وزیراعظم کو گزشتہ 2 برس میں اہم منصوبوں اور کامیابیوں سے متعلق آگاہ کیا اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے مستقبل کے منصوبے بتائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دی اور کہا حکومت کا نیا پارلیمانی سال ملکی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا۔
مزید پڑھ »

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں وزیراعظم عمران خانسستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بے گھر افراد کو گھر فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے ،سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے
مزید پڑھ »

امریکی ریٹنگ ایجنسی وزیراعظم عمران خان کے شاندار اقدامات کی معترفامریکی ریٹنگ ایجنسی وزیراعظم عمران خان کے شاندار اقدامات کی معترفموڈیز اور فچ کے بعد ایس اینڈ پی نامی امریکی رینٹنگ ایجنسی نے بھی پاکستانی معیشت کی صورت حال کو بہتر قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

میر حاصل بزنجو کا انتقال وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیےمیر حاصل بزنجو کا انتقال وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیےمیر حاصل بزنجو کا انتقال، وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیے ImranKhanPTI MaryamNSharif ImranKhan PTI PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan MaryamNawaz MirHasilBizenjo Hasilbizenjo PMLN
مزید پڑھ »

نوازشریف4فون کرلیں،عمران خان مدت پوری کریں گے،شیخ رشیدنوازشریف4فون کرلیں،عمران خان مدت پوری کریں گے،شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم ملک کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں، نواز شریف 4 فون کرلیں، عمران خان مدت پوری کریں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:23:39