ملک وقوم اور قیام امن کی خاطر نہ چاہتے ہوئے بھی محسن نقوی سے ملے، شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ملے: ترجمان وزیراعلیٰ کے پی
— فوٹو: پی آئی ڈی و اسکرین گریب
ترجمان وزیراعلیٰ کے پی فراز مغل کا کہنا تھاکہ علی امین گنڈاپور صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں، وزیراعلیٰ نےامن کی خاطر اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلایا۔ خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے میں سپورٹ کریں گے: محسن نقوی کی علی امین کو یقین دہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی صرف عدالتی حکم پر محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا
مزید پڑھ »
محسن نقوی: حکومت کسی سے نہیں ڈرتے، احتجاجیوں کو گرفتار کیا جائے گامحسن نقوی نے اسلام آباد میں ڈی چوک کا دورہ کیا اور کہا کہ حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرح جدید بنانے کیلیے امریکی تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقویامریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لئے تعاون کی پیشکشمنشیات کی لعنت سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا، یہ اقوام عالم کا مشترکہ چیلنج بن چکا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
مزید پڑھ »
31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے: وزیر داخلہاگر کسی افغان شہری کو اسلام آباد میں رہنا ہے تو ڈی سی آفس سے این او سی لینا ہوگا: محسن نقوی کی میڈٰیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیاوزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »