31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے: وزیر داخلہ

Imran Khan خبریں

31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے: وزیر داخلہ
Pti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اگر کسی افغان شہری کو اسلام آباد میں رہنا ہے تو ڈی سی آفس سے این او سی لینا ہوگا: محسن نقوی کی میڈٰیا سے گفتگو

/ فائل فوٹو

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اگر کسی افغان شہری کو اسلام آباد میں رہنا ہے تو ڈی سی آفس سے این او سی لینا ہوگا اور 31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کسی پولیس والے کے پاس گن نہیں تھی، پروپیگنڈا کیا گیا کہ 33 لاشیں ایک اسپتال میں ہیں، انہیں اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں مل رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاشوں کا شور افغان شہریوں کے پاس ہے, وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم کے مطابقلاشوں کا شور افغان شہریوں کے پاس ہے, وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم کے مطابقافغان شہریوں نے ایف ایٹ کے کام پر کیلی شکایت کی ہے اور کسی اسپتال میں کسی کی لاش کے بارے میں کوئی بتا نہیں رہا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا۔ ایف نائن روڈ پہلے ہی کھول دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیاعدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیاوزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفآرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانلندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانحملہ آوروں کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھالیں، دبئی امیگریشن کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگویزا ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھالیں، دبئی امیگریشن کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ31 دسمبر کے بعد تارکین وطن سےکوئی رعایت نہیں کی جائےگی، ڈائریکٹر دبئی امیگریشن لیفٹیننٹ کرنل سالم بن علی
مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہحکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:29:58