وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، کون کون شامل؟

Govt Of Pakistan خبریں

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، کون کون شامل؟
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی کاوش کو سراہتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔

وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی کے نام شامل ہیں۔ حکام کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کی کمیٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر بنائی اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مذاکرات میں ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا۔ گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی، بیرسٹر گوہر نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش پر زور دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبانسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، پی ٹی آئی سے آئندہ 12گھنٹوں میں مذاکرات متوقعوزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، پی ٹی آئی سے آئندہ 12گھنٹوں میں مذاکرات متوقعوزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں سے سزاؤں کے باوجود ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ابھی تک حکومت نے مذاکرات سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطپی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطحکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط کر رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے، عمر ایوبپی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے، عمر ایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:07:05