وزیراعظم نے کھلی کچہریوں کیلئے ایس او پیز کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے کھلی کچہریوں کیلئے ایس او پیز کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ایس او پیز کا اطلاق یکم مئی 2020 سے ہوگا۔ DawnNews Pakistan

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پیش نظرعوامی مسائل پر کھلی کچہریوں کے لیے ایس او پیز کی منظوری دے دی۔

اعلامیے کے مطابق کورونا کی صورتحال کے پیش نظر فی الحال آن لائن کچہریوں کی اجازت ہو گی جبکہ حالات کی بہتری کے ساتھ ہی رو برو کچہری کا انعقاد ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آج بھی مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 4 ہزار 892 تک پہنچ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردیوزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردیوزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردی PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefFunds TiderForce Registration DateExtended pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت بہتر، جیسے ہی انہیں موبائل فون واپس کیا گیا تو انہوں نے سب سے پہلا نمبرکس کا ملایا ؟ پتا چل گیاکورونا وائرس، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت بہتر، جیسے ہی انہیں موبائل فون واپس کیا گیا تو انہوں نے سب سے پہلا نمبرکس کا ملایا ؟ پتا چل گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال میں چہل قدمی شروع کر دی ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے گروپ کالنگ کا طریقہ کار مزید آسان بنا دیاواٹس ایپ نے گروپ کالنگ کا طریقہ کار مزید آسان بنا دیالاہور (ویب ڈیسک) مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انٹرنیٹ صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن اپنے فیچر میں تبدیلیاں لاتے رہے ہیں۔ چند روز قبل
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکراچی(ویب ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت
مزید پڑھ »

افتخار احمد اینڈ کمپنی نے کراچی کی سبزی منڈی میں سینیٹائزنگ گیٹ نصب کر دیاافتخار احمد اینڈ کمپنی نے کراچی کی سبزی منڈی میں سینیٹائزنگ گیٹ نصب کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) افتخار احمد اینڈ کمپنی کمپنی نے کورونا وائرس کی تعداد بڑھنے کے بعد کراچی کی سبزی منڈی میں سینیٹائزنگ گیٹ نصب کردیا۔ایک گھنٹہ میں دو ہزار سے زائد مزدوروں کو کورونا سے محفوظ بنانے کے لیے کلورین سپرے سے گزارا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کا معاملہ ڈسپلنری پینل کے چیئرمین کے سپرد کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کا معاملہ ڈسپلنری پینل کے چیئرمین کے سپرد کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کا معاملہ ڈسپلنری پینل کے چیئرمین کے سپرد کردیا Umar96Akmal TheRealPCB TheRealPCBMedia DisciplinaryPanel Chairman
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:40:54