وزیراعظم کا کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے عزم کا اعادہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے عزم کا اعادہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ملک کی ترقی کراچی کی ترقی سے وابستہ ہے، بندرگاہوں کو مواصلاتی ڈھانچے سے جوڑنے سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،عمران خان مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi ImranKhan PM

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے انفرااسٹرکچر کی ترقی اور بندرگاہوں کو شہر کے مواصلاتی انفرااسٹرکچر سے جوڑنے کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ اس سے ملک کی معاشی سرگرمیوں اور برآمدات کو فروغ ملے گا۔کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں کراچی میں وفاقی حکومت کے تعاون سے بننے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت شہر کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار ادا کرنے...

دوران اجلاس وزیراعظم نے کراچی میں صاف پانی، سیوریج اور واٹر پولیوشن سے متعلق مسائل پر خصوصی توجہ دینے کا کہا۔ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ اجلاس میں انہیں وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیے گئے 162 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سخی حسن، فائیو اسٹار چورنگی اور کے ڈی اے فلائی اوورز، 6.4 کلو میٹر نشتر روڈ اور منگھوپیر روڈ کے ایک حصے کا گزشتہ ہفتے افتتاح کیا گیا، ساتھ ہی اس بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے انفرا اسٹرکچر کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جو مارچ 2021 تک مکمل ہوگا۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کی سربراہی میں قائم ہونے والی کراچی بحالی کمیٹی کی سفارشات پر کراچی میں حال ہی میں مکمل ہونے والے منصوبوں کا آغاز ستمبر 2018 میں ہونا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدفلاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدفلاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL2020 PSLWithARY KarachiKings KKvLQ lqvkk
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »

فنکاروں کا پی ایس ایل کے میچزبغیرشائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوفنکاروں کا پی ایس ایل کے میچزبغیرشائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوفنکاروں کا پی ایس ایل کے میچزبغیرشائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم - CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایتوزیراعظم کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایتوزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو مزید کیا ہدایات کیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت کراچی کی ترقیاتی ضرورتوں کے حوالے سےتمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے، وزیراعظمحکومت کراچی کی ترقیاتی ضرورتوں کے حوالے سےتمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کی ترقیاتی ضروریات اور صوبائی دارالحکومت کے مسائل کے حل سے متعلق اپنا کردار ادا کرنے کے حوالے سے تمام ممکن اقدامات کررہی ہے۔ اسلام آباد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 19:59:37