وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر کمی کی جا رہی ہے ،جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 262 روپے فی لٹر ہو گئی،حکومت کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی 5 روپے کمی کی گئی ،ہائی سپیڈڈیزل کی فی لٹر قیمت 253 روپے ہو گئی۔
وزیر خزانہ نے کہاکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے کمی کی گئی ہے ، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 253 روپے ہو گئی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا۔ اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 15 جون تک برقرار رہیں گی،انہوں نے کہاکہ عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوشاں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی؟(اویس کیانی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپیٹرول8 روپے، ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، مصدق ملکروسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: PMLN petrolprice PDMGovt DailyJang
مزید پڑھ »