کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تقرری نہ ہونے کے معاملے پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں چل رہا ہے اگر پیر کو مسئلہ حل نہ ہوا تو میں تقرری کردوں گا اور توہین عدالت ہو تو بے شک ہو میں تقرری کردوں گا۔
جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تقرری کا معاملہ عدالت میں ہے، پیر تک حل نہ ہوا تو تعینات کردوں گا، مراد علی شاہ
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو کی تقرری نہ ہونے کے معاملے پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں گرین انیشیٹو کیلیے اب تک کوئی زمین نہیں دی گئی ، جو زمین دی جائے گی وہاں کوئی ابادی نہیں ہوگی ۔ غیر آباد زمین دی جائے گی ْ
WEZIR ALIM SINDH JANGH HOSPITAL EXECUTIVE DIRECTOR COURT CASE POLITICS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین عدالت ہوتی ہے تو ہو، پیر تک جناح اسپتال کراچی کے ایم ایس کی تقرری کردوں گا، وزیراعلیٰ سندھجناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تقرری کا معاملہ عدالت میں ہے، پیر تک حل نہ ہوا تو تعینات کردوں گا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
مراد علی شاہ: جناح اسپتال کے سربراہ کی تعیناتی کے لیے عدالت پر بھروسہ نہیں!وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر پیر تک جناح اسپتال کا سربراہ مقرر نہ ہوجائے تو وہ خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کرکے عدالت کی توہین کر دیں گے۔ ان کا یہ موقف ہے کہ جناح اسپتال ایک بڑا اسپتال ہے جو بغیر سربراہ کے چلا رہا ہے، اور عدالت نے موجودہ سربراہ کو ڈیپوٹیشن پر ہونے کی وجہ سے ہٹا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامناجے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کا جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ، ڈاکٹروں کے تحفظ کی اپیل
مزید پڑھ »
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گافیصلہ تو آج نہیں آئے گا، چھٹیاں آرہی ہیں، ہائیکورٹ کا کورس بھی ہے، 10 منٹ تک تاریخ معلوم کر لیجئے گا،جج احتساب عدالت
مزید پڑھ »
جناح اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ سربراہ کی عدالتی احکامات پر معطلی ہے، وزیراعلیٰ سندھگورنر کی تعیناتی میں مجھ سے رائے نہیں لی جاتی یہ وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے ، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کریں گےسندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری جبکہ جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت کا معاملہ زیر غور آئے گا
مزید پڑھ »