جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کا جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ، ڈاکٹروں کے تحفظ کی اپیل
جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا ہے۔
خط میں گیسٹرو اور نیوروسرجری وارڈ میں تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیاں دینے کے واقعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنسآل پارٹیز کانفرنس کا ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبے کو فوری روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
مزید نہروں کی تعمیر زرعی معیشت کیلیے خطرہ، مراد علی شاہپانی کے معاہدے پر دستخط کے بعد سے سندھ کو اوسطاً 11 فیصدپانی کی کمی کا سامنا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
آغا خان یونیورسٹی میں کانفرنس: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مظالم سے محبت فیصلہ کرنے کے لیے کم کرناآغا خان یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس نے پاکستان کے پالیسی مصنیوں کو موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام اقدامات کے لیے کم کرنے کی ضرورت کا عظیم میدان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں مختلف راستے کنٹینر لگاکر بند، پولیس کی بھاری نفری تعیناتشہریوں کو آمد و رفت میں سخت مشکلات کا سامنا
مزید پڑھ »
یونیورسٹیوں نے آرٹس کونسل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے؛ نوجوانوں کی ترقی اور اتحاد کے لیےیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی، لیاری نے آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے ساتھ یوتھ ایمبیسڈر پروگرام کے تحت مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔
مزید پڑھ »