یونیورسٹیوں نے آرٹس کونسل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے؛ نوجوانوں کی ترقی اور اتحاد کے لیے

آراستہ خبریں

یونیورسٹیوں نے آرٹس کونسل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے؛ نوجوانوں کی ترقی اور اتحاد کے لیے
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجیسندھ مدرستہ الاسلامجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی، لیاری نے آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے ساتھ یوتھ ایمبیسڈر پروگرام کے تحت مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی ، لیاری کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

اس موقع پر این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلرسروش حشمت لودھی، سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلرمجیب الدین صحرائی میمن ، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر امجد سراج میمن، رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان، بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی، لیاری کے وائس چانسلرامجد سراج میمن اور آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے صدرمحمد احمد شاہ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔

اس موقع پرآرٹس کونسل کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ یو تھ ایمبیسڈر پروگرام ہمارے نوجوانوں کے ذہنوں اور سوچوں کی تشکیل میں مدد کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سندھ مدرستہ الاسلام جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آرٹس کونسل پاکستان کراچی مفاہمتی یادداشت یوتھ ایمبیسڈر پروگرام

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہوزیراعلیٰ کی موجودگی میں پیڈو اور نجی کمپنی نیٹراکون کے حکام نے معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

پاکستان اور ابوظہبی کی کمپنی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دسختطپاکستان اور ابوظہبی کی کمپنی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دسختطریلوے، کسٹمز، ایئرپورٹ انفرا اسٹرکچر اور بحری امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتوزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتشہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
مزید پڑھ »

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدےپاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدےدونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کیے گئے
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیےپنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیےپنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں
مزید پڑھ »

فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔ چین B2B سرمایہ کاری میٹنگفشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔ چین B2B سرمایہ کاری میٹنگپاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 64 ملین ڈالر کے 11مفاہمتی یادداشتوں اور ایک معاہدے پر دستخط کے ساتھ ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:59:29