وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan Malaysia

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، دونوں ممالک روایتی اور غیر روایتی شعبوں میں اقتصادی تعاون اور اعلیٰ سطح کے رابطوں میں اضافہ کریں گے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں جاری تعاون کو وسعت دی جائے گی۔ دونوں کے درمیان قابل تجدید توانائی، قدرتی وسائل، ایرو اسپیس اور ایروناٹیکل کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، اے آئی اور ای کامرس کے شعبے میں تعاون بڑھایا جائے گا جبکہ دونوں پارلیمانی ڈپلومیسی جاری رکھیں گے۔ ملائیشین پارلیمنٹ کے اسپیکر وفد کے ہمراہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں...

اعلامیہ میں کہا گیا کہ دونوں ملک روایتی اور غیر روایتی شعبوں میں اقتصادی تعاون بڑھائیں گے اور تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔ دورے کے دوران اسلام آباد میں چوتھے مشترکہ کمیشن کا اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ کمیشن اقتصادی، سائنسی اور فنی شعبے میں تعاون کے لیے پہلے سے قائم ہے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کوالالمپور سمٹ کے کامیاب انعقاد پر مہاتیر محمد کو مبارکباد دی، مہاتیر محمد نے عمران خان کی خطے میں امن کے لیے کوششوں کی تعریف کی۔ عمران خان نے منی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاریوزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاریاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، دونوں ممالک روایتی اور غیر روایتی شعبوں میں اقتصادی تعاون اور اعلیٰ سطح کے رابطوں میں اضافہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اع
مزید پڑھ »

وزیر اعظم آفس میں 5 موٹر سائیکل کس کیلئے خریدے گئے؟وزیر اعظم آفس میں 5 موٹر سائیکل کس کیلئے خریدے گئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ | Abb Takk Newsوفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ سندھ عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے،ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم خوشی سے نہال ہو جائیں گےپیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ سندھ عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے،ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم خوشی سے نہال ہو جائیں گےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لیاری ایکسپریس وے کے دونوں
مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترفقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:34