وزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرل ARYNewsUrdu
بارش کے باعث کھیل ایک بار پھر متاثر رہا اور چوتھے روز 56 اوورز ہی کرائے جاسکے۔
تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر فالو آن کے شکار پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر100 رنزبنائے ہیں اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 210 رنز بنانے ہیں۔پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ نے 583 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم 273 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر کا تاجروں کی سہولت اور معاونت کی جانب ایک اور بڑا قدمایف بی آر کا تاجروں کی سہولت اور معاونت کی جانب ایک اور بڑا قدم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوجولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی (سرپلس) جمع ہوچکے ہیں، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے ،وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »