تھانہ مناواں میں ایس ایچ او ہڈیارہ میں مقدمہ درج، 300 نامعلوم افراد بھی نامزد
گورنرہاؤس پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی تردیدکوئٹہ میں حجام کی دکان پر بیٹھا بہاولپور کا رہائشی فائرنگ سے جاں بحقاسلام آباد؛ بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتارپاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، صدر زرداریمہنگی بجلی اور ٹیکسوں کی وجہ سے صنعتکار ٹریڈنگ کی جانب راغب ہورہے ہیں، میاں زاہد حسینقومی ترانے کا احترام نہ کرنے پرپنجاب اسمبلی میں افغان قونصل جنرل کیخلاف قرارداد متفقہ منظورپارلیمان کی قانون سازی سپریم کورٹ...
ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ لاہور پولیس کے جوان سیالکوٹ-لاہور موٹروے پر تعینات تھے، جہاں پر علی امین گنڈاپور کی قیادت میں 250/300 افراد کا جتھا آیا اور اُس میں شامل مشتعل مسلح افراد نے ٹول پلازہ کے شیشے توڑے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ کے خلاف انتظامی افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور کئی گھنٹے کی گمشدگی کے بعد سامنے آگئے، پشاور میں موجوداسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
’آئی نئی‘ گانے کے کوریوگرافر کیخلاف ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرایا
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »