نیااٹارنی جنرل کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AttorneyGeneral PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ایڈووکیٹ خالد جاوید خان کواٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے خالد جاوید خان کواٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس نےحکام کو ہدایت کی ہے کہ تعیناتی کی سمری آج ہی بھجوائی جائے ، وزارت قانون تقرری کا نوٹیفکیشن بھی آج ہی جاری کرے ۔ عام انتخابات 2018 سے قبل نگراں دورحکومت میں بھی اٹارنی جنرل کے عہدے پرفائز رہے 2013 میں سندھ کے ایڈووکیٹ جنرل کے طورپرفرائض انجام دیتے رہے ۔
بیرسٹرخالد جاوید خان پیپلزپارٹی کے رہنماء این ڈی خان کے صاحبزادے ہیں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹوشہد کے دوسرے دورمیں قانونی مشیربھی رہ چکے ہیں ،1991 میں ہائی کورٹ سے وکالت شروع کی اور2004 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خالد جاوید خان کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہوزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں تصدیق کی ہے خالد جاوید خان کو ملک کا نیا چیف لا افسر یعنی اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
وفاق کااین ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو بقیہ رقم فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاق نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوںکو بقیہ رقم فراہم
مزید پڑھ »